empty
 
 
25.05.2021 11:29 AM
لائٹ کوائن کی پیش گوئی برائے 25 مئی 2021

This image is no longer relevant

1۔ بنانس سے ایل ٹی سی / یو ایس ڈی ٹی کے آلات کے حجم کا تجزیہ

2۔ طویل مدتی رحجان کا تجزیہ

3۔ درمیانی مدت کے رحجان کا تجزیہ

4۔ مختصر مدتی رحجان کا تجزیہ

5۔ جاپانی کینڈل اسٹک کا تجزیہ

6۔ نتائج

7۔ اعدادوشمار

1۔ بنانس ایکسچینج سے ایل ٹی سی / یو ایس ڈی ٹی آلات کے حجم کا تجزیہ

یہ تجزیہ یومیہ چارٹس پر بنانس ایکسچینج سے افقی تجارتی حجم پر ڈیٹا کا استعمال کرتا ہے۔ یہ فوٹ پرنٹ پروفائل نظریہ کی بنیاد پر ہوتا ہے، جس میں سب سے زیادہ افقی تجارتی حجم کے لیول کی حرکت، رحجان کی ممکنہ سمت کو ظاہر کر سکتی ہے۔ سب سے زیادہ تجارت کیا گیا لیول، سب سے زیادہ ٹرانزیکشنز کی تعداد کا لیول ہے۔ یعنی، یہ بڑے مارکیٹ کے کھلاڑیوں کا لیول ہے۔ چنانچہ، سب سے زیادہ حجم کا لیول اوپر کے رجحان کا اشارہ کرتا ہے۔ سب سے زیادہ حجم کے لیولز کی نیچے کی جانب حرکت نیچے کی طرف کے رجحان کی نشاندہی کرتی ہے۔ سب سے زیادہ حجم کے لیولز میں افراتفری اس بات کا اشارہ کرتی ہے کہ مارکیٹ فلیٹ ہے۔

23-05-2021- زیادہ سے زیادہ ٹریڈ کے حجم کا لیول (پی او سی - پوائنٹ آف کنٹرول) - 130

25-05-2021 - زیادہ سے زیادہ تجارتی حجم کا لیول (پی او سی - پوائنٹ آف کنٹرول) - 164

پی او سی اوپر کی جانب گیا ہے اور قیمت پی او سی سے اوپر ہے۔ مارکیٹ میں اوپر کی جانب کی حرکت ہے، آپ خرید سکتے ہیں۔

2۔ طویل مدتی رحجان کا تجزیہ

ایک رحجان تاجر کا دوست ہے۔ بہت سے مارکیٹ کے شرکاء یہ جانتے ہیں لیکن یہ نہیں جانتے کہ اسے کیسے استعمال کیا جائے۔ جواب بہت سادہ ہے: صرف رحجان کی سمت میں تجارت کرنا۔ اس صورت میں، آپ کی تجارت زیادہ منافع بخش اور کم خطرے والی ہو گی۔ کلاسیکل ڈو نظریہ کے مطابق، تین اہم رحجانات ہیں:

طویل مدتی

درمیانی مدت کا

مختصر مدتی

یہ سب رحجانات ہیں جن کا کوئی بھی ٹریڈ کھولنے سے پہلے جائزہ لینے کی ضرورت ہے۔ یہی ہے جو ہم اس تجزیے میں کریں گے۔

طویل مدتی رحجان یومیہ رحجان ہے۔ تجارت یومیہ ٹائم فریم پر کھلیں گی اور بہت سے دنوں تک رہیں گی۔ یومیہ رحجان کا جائزہ ای ایم اے (48) - 48 دورانیے کی ایکسپونینشل موونگ ایوریج کی مدد سے ہوتا ہے۔ اگر یومیہ کینڈل اسٹک ای ایم اے (48) سے اوپر بند ہوتی ہے، تو ہمارے پاس اوپر کا رحجان ہو گا اور ہمیں طویل خریدنا چاہئے۔ اگر یومیہ کینڈل اسٹک ای ایم اے (48) سے نیچے بند ہوتی ہے تو رحجان نیچے کی جانب ہے اور ہمیں فروخت کرنا چاہئے۔

This image is no longer relevant

قیمت ای ایم اے (48) سے نیچے ہے۔ طویل مدتی رحجان نیچے کی جانب ہے۔ اس لئے، اس صورت میں فروخت پر غور کرنا چاہئے۔

3۔ درمیانی مدت کے رحجان کا تجزیہ

اس تجزیے میں، درمیانی مدت کا رحجان چار گھنٹے کے چارٹ کا رحجان ہو گا۔ ای ایم اے (48)، ایک 48 کے دورانیے کے ساتھ ایکسپونینشل موونگ ایوریج کو تجزیے میں استعمال کیا جائے گا۔ اگر چار گھنٹے کی کینڈل اسٹک ای ایم اے 48 سے اوپر بند ہوتی ہے، تو اس کا مطلب ہے کہ رحجان اوپر کی جانب ہے اور ہمیں خریدنا چاہئے۔ اگر چار گھنٹے کی کینڈل اسٹک ای ایم اے 48 سے نیچے بند ہوتی ہے تو اس کا مطلب ہے کہ یہ نیچے کا رحجان ہے۔ اور ہمیں فروخت کرنا چاہئے۔

This image is no longer relevant

قیمت ای ایم اے (48) سے نیچے ہے۔ درمیانی مدت کا رحجان نیچے کی جانب ہے۔ اس لئے آپ فروخت کر سکتے ہیں۔

4۔ مختصر مدتی رحجان کا تجزیہ

مختصر مدت کا رحجان جو مارکیٹ میں داخلے کا پوائنٹ بھی دکھا سکتا ہے ایک گھنٹے کے ٹائم فریم کا رحجان ہے۔ ہمیں ای ایم اے 48 سے مدد ملے گے- ایک 48 دورانیے کا ایکسپونینشل موونگ ایوریج۔ اگر ایک گھنٹے کی کینڈل اسٹک ای ایم اے 48 سے اوپر بند ہوتی ہے، تو رحجان اوپر کی جانب کا ہے اورہمیں خریدنا چاہئے۔ اگر ایک گھنٹے کی کینڈل اسٹک ای ایم اے 48 سے نیچے بند ہوتی ہے تو رحجان نیچے کی جانب ہے اور ہمیں فروخت کرنا چاہئے۔

This image is no longer relevant

قیمت ای ایم اے 48 سے اوپر ہے۔ مختصر مدتی رحجان اوپر کی جانب ہے، اس لئے آپ خرید سکتے ہیں۔ طویل مدتی، درمیانی مدت کا اور مختصر مدتی رحجان ایک لائن میں نہیں ہیں۔

5۔ جاپانی کینڈل اسٹک کا تجزیہ

کلاسک جاپانی کینڈل اسٹک کا تجزیہ یومیہ ٹائم فریم پر لاگو ہوتا ہے۔ اس تجزیے میں، ہم یومیہ کینڈل اسٹک کا جائزہ بھی لیں گے۔

This image is no longer relevant

یومیہ کینڈل اسٹک اوپر کی جانب بند ہوئی ہے۔ کینڈل اسٹک سفید ہے۔ اس کا ہائی لیول پچھلی کینڈل اسٹک کے ہائی لیول کے اوپر ہے۔ کینڈل اسٹک کی وضح - رحجانی کینڈل اسٹک، بڑی باڈی، چھوٹا سایہ۔ کینڈل اسٹک کے تجزیے کے مطابق، آپ خرید سکتے ہیں۔

6۔ نتیجہ

حجم کا تجزیہ - خرید۔

طویل مدتی رحجان - فروخت۔

درمیانی مدت کا رحجان - فروخت۔

مختصر مدتی رحجان - خرید۔

جاپانی کینڈل اسٹک کا تجزیہ - خرید۔

نتیجہ: 25 مئی، 2021 کو آپ خرید اور فروخت کر سکتے ہیں، کیونکہ مختلف تجزیے مخلتلف پیش گوئیاں کرتے ہیں۔

7۔ اعدادوشمار

یہ نقطہ نظر کتنا مؤثر ہے اس کے تجزیے کے لئے اعدادوشمار کو مکمل لین دین سے متعلق ڈیٹا پر رکھا جاتا ہے۔ پیش گوئی اور ٹرانزیکشنز کو چار آلات کے لئے کی جاتی ہیں: بٹ کوائن ، ایتھیریم ، لائٹ کوائن ، بٹ کوائن کیش / امریکی ڈالر۔ تین ماہ کی پیداوار 4.88% کی کمی کے ساتھ 10.4% ہے۔ اسٹیٹمنٹ:

This image is no longer relevant

لائٹ کوائن کی سیل چھوٹے منافع کے ساتھ بند ہوتی ہے۔ اگر مارکیٹ میں غیر یقینی ہو تو میں لائٹ کوائن پر نئی ڈیلز نہیں کھولتا۔

ڈپازٹ پر فی تجارت رسک 1 فیصد پے۔ نئے آنے والے ٹریڈرز کے لئے اسٹاپ لاس آرڈر کو یومیہ انتہائی پوائنٹس کے پیچھے رکھا جا سکتا ہے۔ ہم منافع لینے والے آرڈرز کا تعین نہیں کرتے کیونکہ ہم آنے والے سیشنز میں انتہائی پوائنٹس سے اوپر اسٹاپ لاس کو حرکت دینا جاری رکھیں گے۔

چونکہ تجارت یومیہ چارٹس پر ہوتی ہے، یہ تجویز پورے دن کے لئے متعلقہ ہے۔

رحجان کے ساتھ ٹریڈ کریں اور آپ منافع کمائیں گے!

Maxim Petrov,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2025
Summary
Urgency
Analytic
Maxim Petrov
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$6000 مزید!
    ہم دسمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $6000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback